the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس

نیو زی لینڈ میں قومی جھنڈے کے معاملے پر دوسرے ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا عوام نے نئے جھنڈے کے خیال کو مسترد کر دیا ۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق 50 فیصد سے زائد افراد نے جھنڈے کی تبدیلی کا فیصلہ مسترد کر دیا ۔57 فی صد کیویز نے موجودہ جھنڈے پر ہی



پسندیدگی کا اظہار کیا جبکہ 43 فیصد نیا پرچم دیکھنے کے خواہش مندہیں۔

ریفرنڈ م میں عوام سے ان کی پسند کے جھنڈے کا پوچھا گیا تھا،انتخابات میں 12 لاکھ سےزائد افراد نے پرانے جھنڈے اور 9 لاکھ سے زائد افراد نے نئے جھنڈے کے حق میں ووٹ ڈالے ،حتمی نتائج کا اعلان 30 مارچ کو کیا جائے گا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.